کمشنر کراچی سہیل راجپوت کا کورنگی میں گرنے والی عمارت کا دورہ

کمشنر کراچی سہیل راجپوت کا کورنگی میں گرنے والی عمارت کا دورہ
۔

عمارت کرنے کے واقعہ کی اطلاع کے بعد وقوعہ کی جگہ پہنچ گئے
امدادی کاموں کی نگرانی کی ڈپٹی کمشنر اور متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات
۔ تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ ریسکیو کام کیا جائے کمشنر کراچی کی ہدایت