ٹکرز/ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی اللہ والا ٹاؤن کے قریب گرنے والی عمارت کے امدادی کاموں کی نگرانی کے لئے متاثرہ مقام پر پہنچ گئے۔

متاثرہ عمارت کے ملبے کو تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے چار افرا د کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

عمارت کے ملبے کے نیچے دبے ہوئے دیگر افراد کو نکالنے کی ہرممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے متعلقہ محکموں کے ماہرین کی موجودگی میں قیمتی جانوں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

عمارت گرنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو کو متاثرہ مقام پر روانہ کردیا گیا تھا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی

متاثرہ بلڈنگ میں آپریشن مکمل ہونے تک تمام متعلقہ افسران اور عملہ ڈیوٹی پر موجود رہے گا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی