مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کا اللہ والا ٹاون میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے پر اظہار افسوس

ریسکیوحکام فوری طور پر ملبے تلے دبے افراد کو ریسکیو کریں۔ طاہر ملک

ایس بی سی اے حکام کی نااہلی کے سبب آج پھر متعدد افراد کی جان خطرے میں ہے۔ طاہر ملک

سندھ حکومت ایسے واقعات سے عبرت پکڑے اور کرپٹ افسران کے خلاف کاروائی کرے۔ طاہر ملک

متاثر ہونے والے تمام لوگوں کو سندھ حکومت متبادل بھی فراہم کرے۔ طاہر ملک