پاکستان تحریک انصاف ھزارہ ڈویژن وومن ونگ کی جنرل سیکریٹری اور سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی کے پی کے دختر ھزارہ صائمہ خالد کی ممبر قومی اسمبلی و پارلیمنٹری سیکرٹری water Resources محترم صالح محمد خان سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف ھزارہ ڈویژن وومن ونگ کی جنرل سیکریٹری اور سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی کے پی کے دختر ھزارہ صائمہ خالد کی ممبر قومی اسمبلی و پارلیمنٹری سیکرٹری water Resources محترم صالح محمد خان سے ملاقات ۔ جس میں PK#42 کو درپیش مسائل کو اجاگر کیا گیا ۔ انہوں نے مسائل کے جلد حل کی یقین دہانی کرائ ۔ ھزارہ کی تنظیم سازی کو بھی زیر بحث لایا گیا ۔ اس موقع پر مسز نگہت نسیم اور کمزا اقتدار بھی موجود تھیں۔ آخر میں صائمہ خالد نے مبارک باد دینے پر اور عشائیے کا بہترین اہتمام کرنے پر محترم صالح صاحب کا بے حد شکریہ ادا کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک اپنے کرم سے کامیابی عطا فرمائیں ۔ بےشک انسان کا کام نیک نیتی دے کوشش کرنا ھے ۔