پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل کا ردعمل

سندھ میں سیلابی صورت حال پر چیئرمین بلاول بھٹو متاثرین کے درمیان ہیں، قادر پٹیل

مراد سعید کا شہر سوات ڈوب گیا مگر وہ متاثرین سے اپنا چہرہ چھپائے گھوم رہے ہیں، قادرپٹیل

مراد سعید بلاول بھٹو پر تنقید کرنے کے بجائے سوات کے عوام کی داد رسی کریں، قادر پٹیل

تعجب ہے کہ مراد سعید سوات میں متاثرین بارش کو چھوڑ کر کراچی کی فکر میں مصروف ہیں، قادر پٹیل

چیئرمین بلاول بھٹو اپنے پاؤں میں فریکچر کے باوجود سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جارہے ہیں، قادر پٹیل