سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید، دیگر شہداء اور مہمند ایجنسی کان میں شہید مزدوروں کے لئے فاتحہ خوانی،

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا وزیرِداخلہ اعجاز شاہ سے انکے بھائیوں کے وفات پر اظہار افسوس و دعا،

سینیٹ قائمہ کمیٹی کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی عاشورہ جلوسوں پر بھارتی فورسز کیطرف حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ کمیٹی داخلہ نے ہمیشہ اپنی اجلاس کا آغاز بھارتی مظالم کی شدید مذمت سے کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء معلوم کرنے پر شاباش،

غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث افراد کو معلوم کرکے سزا دی جائے، سینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ اس بات کو یقینی بنائے کہ غیر قانونی غیرملکیوں کو فوری ملک بدر کرے، سینیٹر رحمان ملک

افسوس کی بات ہے کہ غیرملکی بغیر ویزے کے پاکستان میں آزاد پھیر رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

قانون کے مطابق غیر قانونی غیرملکیوں کو تحویل قانونی سزا کے برد ملک بدر کرنا ہوتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے پر تہنیتی قرارداد منظور کر لی،

قرارداد کمیٹی چئیرمین سینیٹر رحمان ملک کیطرف سے پیش کی گئی جسکو متفقہ طور پر منظور کرلیا،

قرارداد۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ وزارت داخلہ اور تمام قانون نافذ کرنے والے ایجنسیوں محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے پر شاباش دیتی ہے،

محدود ذرائع ، مشکل حالات اور شرپسند عناصر کیطرف سے دہشت گردی کے خطرات کے باوجود امن و امان برقرار رکھنا قابل ستائش ہے،

امن کمیٹیوں اور مذہبی اسکالرز کو بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے پر خراج تحسین پیش کرتی ہے،

کمیٹی عاشورہ کے پرامن جلوسوں پر بھارتی فورسز کیطرف سے چھروں اور آنسو گیس کے اندھا دھند استعمال کی سخت مذمت کرتی ہے،

کمیٹی حکومت پاکستان سے بھارت کیطرف سے انسانی حقوق اور مذہبی خلاف ورزیوں پر اقوام متحدہ میں جانے اپیل کرتی ہے،

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا غیر ملکیوں کو خلاف قانون ویزہ اجرا کرنے پر سخت ناراضگی کا اظہار،

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء معلوم کرنے پر شاباش،

غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث افراد کو معلوم کرکے سزا دی جائے، سینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ اس بات کو یقینی بنائے کہ غیر قانونی غیرملکیوں کو فوری ملک بدر کرے، سینیٹر رحمان ملک

افسوس کی بات ہے کہ غیرملکی بغیر ویزے کے پاکستان میں آزاد پھیر رہے ہیں، سینیٹر رحمان ملک

قانون کے مطابق غیر قانونی غیرملکیوں کو تحویل قانونی سزا کے بعد ملک بدر کرنا ہوتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی نے غیرملکیوں کو خلاف قانون ویزوں کی اجراء پر قرارداد منظور کی،

قرارداد میں وزارت داخلہ سے ملوث افراد کو سخت سزا دینے کی تجویز،

قرارداد میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو سزا اور فوری ملک بدر کرنے کے احکامات۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت اجلاس

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا وفاق و سندھ حکومت کے درمیان سیلاب پر موجودہ اختلافات پر اظہار تشویش

قدرتی آفات پر سیاست کرنا قابل تشویش و مذمت ہے، سینیٹر رحمان ملک

وفاقی اور صوبائی دونوں حکومتیں شئیر کی تقسیم پر لڑ رہی ہیں ،سینیٹر رحمان ملک

وفاقی حکومت ریاست کی نمائندگی کرتی ہے اورماں ہوتی ہے جس کو شہری کی دیکھ بھال کرنی چاہئے، سینیٹر رحمان ملک

ایسا لگتا ہے جیسے دونوں طرف کی میڈیا ٹیمیں مسابقت میں مبتلا ہیں جو کراچی عوام کی مفادات کیخلاف ہے، سینیٹر رحمان ملک

وفاق حکومت صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر عوام لو مشکل حالات سے نکال دے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا موٹروے کے قریب خاتون سے زیادتی کے واقعے پرسخت نوٹس

سینیٹ قائمہ کمیٹی کا وزارت داخلہ اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی

اس سنگین جرم میں ملوث مجرموں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک

اس سے زیادہ گھناؤنی جرم نہیں ہوسکتا ہے مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے، سینیٹر رحمان ملک