سکھن سے منشیات کی سپلائی میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے ملزم کو ریڑھی گوٹھ سے گرفتار کیا. ملزم سے تین کلو گرام سے زائد چرس برآمد۔۔ گرفتارملزم ریڑھی گوٹھ سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں چرس کی سپلائی میں ملوث تھا ملزم مروت خان کیخلاف مقدمہ ۔درج کر کے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں