جھوٹ پر زیدی اور طور کو دس دس لاکھ جرمانہ ہوا ہے۔اللہ کا شکر اس نے عزت رکھ لی۔

دوستو. مبشر زیدی اور اسد طور نے تین چار سال قبل مجھ پر مختلف الزامات لگائے تھے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ مجھے یوسف رضا گیلانی صاحب نے پلاٹ دیا تھا۔اب تین سال اسلام آباد عدالتی سماعت بعد فیصلہ آگیا ہے۔ جھوٹ پر زیدی اور طور کو دس دس لاکھ جرمانہ ہوا ہے۔اللہ کا شکر اس نے عزت رکھ لی۔

—-
from-ruaf-klasra-on -social-media.
rauf klasra seniour journalist anchor