عمیر علی انجم کے گھر حلیم کی دعوت کا اہتمام

کے یو جے کے چیئرمین عمیر علی انجم کے گھر حلیم کی دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سٹیزن پولیس نیوز کے چیف رپورٹر نور احمد عباسی ۔نمائندہ خصوصی فوزیہ خالق ۔رپورٹر غلام نبی اور عاصم نے شرکت کی ۔

——–
کراچی یونین آف جرنلسٹس نظریاتی کا صوبائی وزیر اطلاعات ناصرحسین شاہ سے اظہارتعزیت

ناصر شاہ کی والدہ کے انتقال پرشدیددکھ ہے،عمیرعلی انجم

ماں باپ کے بچھڑنے کاصدمہ کسی صورت کم نہیں ہوسکتا،چیئرمین کے یوجے نظریاتی

مرحومہ کو اللہ کریم جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

ناصرشاہ اورانکے اہلیخانہ کواللہ صبرجمیل دیں،آمین

کے یوجے نظریاتی کاایک ایک رکن اس دکھ کی گھڑی میں ناصرشاہ اوران کےاہلیخانہ کے ساتھ ہیں،عمیرعلی انجم