تربت میں قتل کی جانے والی صحافی شاہینہ کا شوہر گرفتار

تربت میں قتل کی جانے والی مشہور صحافی شاہینہ بلوچ کے شوہر کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کے لئے گیا ہے قتل کی ایف آئی آر تربت میں درج کی گئی تھی ۔خاتون صحافی کے قتل کی خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی اور ملکی اور بین الاقوامی میڈیا نے اس خبر کو نمایاں طور پر رپورٹ کیا تھا ۔