دشمن کے ناپاک عزاءم کو ھمارے جری جوانوں نے الله کی مدد سے خاک میں ملا دیا


6 ستمبر
“یوم دفاع پاکستان”
1965 میں رات کی تاریکی میں بین القوامی قوانین کےبرعکس بھارت نے پاکستان پر حمله کر دیا
اور ان کے اعلی افسروں کا لاھور جم خانه میں ناشته کرنے کا خواب شرمنده تعبیر نه ھو سکا & دشمن کے ناپاک عزاءم کو ھمارے جری جوانوں نے الله کی مدد سے خاک میں ملا دیا