وزیر اعظم سے پیر صدر الدین راشدی کی ملاقات

وزیر اعظم سے پیر صدر الدین راشدی کی ملاقات

کراچی ستمبر 5: وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رکن اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران صوبہ سندھ کی مجموعی سیاسی صورتحال اور مختلف ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا