کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڑی پور آمد پر عوام کا سمندر امنڈ آیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ضلع کیماڑی کے علاقے ماڑی پور آمد

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڑی پور آمد پر عوام کا سمندر امنڈ آیا

کراچی: ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ماڑی پور آمد پر زبردست نعرے بازی، عوام کا جوش و خروش دیدنی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ماڑی پور دورے میں وزیراعلی سندھ، راشد ربانی، وقار مہدی ودیگر بھی موجود

کراچی: عبدالقادر پٹیل، شاہدہ رحمانی، سعید غنی، ناصر شاہ ودیگر بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ لیاقت آسکانی، علی احمد، جاوید بنیری، اختر لونڈ، علی اکبر کاچھیلو ودیگر موجود