لیفٹیننٹ ناصر خالد نے آج شمالی وزیرستان میں IED دھماکے میں خود کو وطن پر قربان کردیا..

لیفٹیننٹ ناصر خالد نے آج شمالی وزیرستان میں IED دھماکے میں خود کو وطن پر قربان کردیا..
وہ آسٹریلیا دفاعی فورس اکیڈمی کے گریجویٹ تھے ان کے والد بھی پولیس کے شہید ہیں.
لیفٹننٹ ناصر کا کوئی بھائی / بہنیں نہیں ہیں ان کا واحد کنبہ ان کی ماں تھی.
شاید ھم یہ نہیں سوچیں گے کہ اس لیول تک پہنچنے میں ناصر نے کتنی محنت کی ھوگی۔
بس ظالموں نے ایک ہی لمحے میں ان کے ساری امیدوں پر پانی پھیر دیا۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔


محمد منشاء (دبئی)