سلیکٹیڈ حکومت کی منحوسیت کی تباہ کاریاںوں نے دو سال میں ملکی معیشت کا بیڑہ ڈبودیا

صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور انسداد بدعنوانی و محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو اور سابقہ صوبائی وزیر سندہ جام سیف اللہ دھاریجو نے خان گڑھ میں قومی اسمبلی کے رکن اور مہر قبیلے کے سردار محمد بخش مہر سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات مختلف امور پر بات چیت۔

گھوٹکی۔سلیکٹیڈ حکومت کی منحوسیت کی تباہ کاریاںوں نے دو سال میں ملکی معیشت کا بیڑہ ڈبودیا، عام آدمی کا جینا محال ہوچکا۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

گھوٹکی۔حکومت سندھ تمام علاقوں کی یکساں ترقی پر یقین رکھتی ہے۔ جام اکرام اللہ دھاریجو.

کراچی۔ حکومت کرونا وبا کے بعد بارش سے متاثرہ اضلاع کی بحالی کے لیے دن رات اپنی مدد آپ تحت کام کر رہی ہے، جام اکرام اللہ دھاریجو

گھوٹکی۔ سندہ میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

گھوٹکی۔ وفاقی حکومت اس مشکل وقت میں عوام کی بحالی کے لیے کوئی کام نہیں کر رہی، اپیل کرتے ہیں کے آگے آئیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

گھوٹکی۔ مخالفین کی تنقید کی پرواہ نہیں ، ہم عوامی خدمت پر یقین رکہتے ہیں ۔ سردار محمد بخش خان مہر

گھوٹکی۔ ضلع گھوٹکی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ سردار محمد بخش مہر

گھوٹکی ۔ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی سندہ میں کلین سوئیپ کرے گی۔ جام سیف اللہ دھاریجو

گھوٹکی۔ گھوٹکی ضلع میں بھی پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے سامنے آئے گی۔ جام سیف اللہ دھاریجو