چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس

اجلاس میں فوتی کوٹہ، ڈس ایبل کوٹہ اور نئیں بھرتیوں سمیت عارضی ملازمین کو مستقل کرنے سمیت دیگر معاملات زیر غور

اجلاس میں سینیئر میمبر بورڈ آف ریونیو، سیکریٹری سروسز اور سیکریٹری اطلاعات سمیت تمام محکموں کے سیکریٹریز شریک

فوتی کوٹہ تحت 2019 سے اب تک مختلف محکموں میں 3822 بھرتیاں ہوئے ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

ڈفرنٹلی ایبل پرسن (معزور) افراد کے 5 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

مختلف محکموں میں معزور افراد کے کوٹہ پر ملازمتیں دی گئی ہے۔ اجلاس میں آگاہی

جن محکموں نے اشتہار نہیں دئے وہ اشتہار دے کر بھرتیاں شروع کرے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

سندھ ریگیولرائیزیشن ایکٹ 2013 کے تحت جو ملازمین مستقل ہونے ہیں انہے جلد مستقل کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

جو ملازمین ایکٹ کے تحت مستقل نہیں ہو سکتے ان کا عدالت کو بتایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

عدالت میں زیر التوا مقدمات کا وقت پر جواب جمع کروایا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی تمام سیکریٹریز کو ہدایت

ضلعی سطح پر جہاں پر ڈی آر سی کے اجلاس نہیں ہوئے رپورٹ پیش کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ

آئے بی اے سکھر کے زریعے نئیں بھرتیاں کی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ

تمام محکمے نئیں بھرتیوں کے حوالے سے پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ