باکمال آرٹسٹ نے اپنے ہنر سے ویران دیواروں میں روشنی بھر دی، بےمثال شاہکار

سبن: یورپی ملک پرتگال سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت مصور نے اپنی تھری ڈی وال پینٹنگ سے دنیا کو حیران کردیا، درجنوں متروکہ اور ویران دیواروں میں جان ڈال دی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ‘اوڈیتھ’ نامی آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے درجنوں دیواروں اور ویران مقامات کو تھری ڈی وال پینٹنگ کے ذریعے روشن کیے، مذکورہ مصور کی صلاحیتوں کا ڈنکا دنیا بھر بجتا ہے۔ اوڈیتھ کے سوشل میڈیا پر بھی لاکھوں مداح ہیں۔

مصور اپنی پینٹنگ کے ذریعے متروک شدہ دیواروں پر ایسے رنگ بکھیرتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں، تصویروں سے جھلکتے مناظر ہوبہو حقیقت کا منظر پیش کرتے ہیں۔

اوڈیتھ کے ہاتھ سے بنے خوبصورت شاہکار درج ذریل ہیں