گیری اسٹیڈ کیوی مینز ٹیم کے کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے گیری اسٹیڈ کو ایک بار پھر مینز ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا گیا۔

گیری اسٹیڈ کواس سے قبل 2018ء میں عبوری بنیاد پر ٹیم کا کوچ مقرر کیا تھا ۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق گیری اسٹیڈ کو 2023ء ورلڈ کپ تک ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔