پروگرام خلیج ٹائم طارق اقبال کے ساتھ ‘ کویت سے براہ راست

پروگرام خلیج ٹائم طارق اقبال کے ساتھ ‘ کویت سے براہ راست نشر کیا جاتا ہے ۔ آج کا موضوع : یوم دفاع پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں’ کیا کراچی
لاوارث ہو گیا،مسائل کون حل کرے گا؟ معزز مہمانان : جناب محمد زبیر ۔سابق گورنر سندھ’ رہنما پاکستان مسلم لیگ نون اور امجد علی خان رکن قومی اسمبلی و چیرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع ہیں

اس کے ساتھ ساتھ اووسیز پاکستانی کراچی کی صورتحال ‘ واقعات سے بہت فکر مند ہیں ۔۔ موجودہ و فاقی حکومت اور سندھ حکومت ہنگامی بنیاد پر اس مسئلہ کا حل تلاش کریں مزید گفتگو اس پروگرام میں دیکھے گا