غنا علی ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ وہ فلم’’گواہ رہنا‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی

اداکارہ غنا علی نے زندگیمعمول پر آنے پر خوشی کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ زندگی دوبارہ سے معمول پر آگئی ہے اور اب وہ ہر روز شاپنگ اور ڈنر کے لیے تیار رہتی ہیں کیونکہ وہ ان س چیزوں کو بہت یاد کر رہی تھیں۔

غنا علی ڈرامہ سیریل’’دلربا‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔ وہ فلم’’گواہ رہنا‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی