’خواب تھا کہ کے ٹُو بیس کیمپ پر شادی کی خوشیاں مناؤں‘

نائلہ کیانی کا خواب تھا کہ وہ شادی کا جشن پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹُو کے بیس کیمپ پر منائیں۔ اس خواب کو پورا کرنے کے لیے انہوں نے جولائی 2018 میں نکاح کے بعد اپنے شوہر کے ساتھ سکردو کا رخ کیا۔ خواب پورا کرنے کا سفر کیسا رہا؟ دیکھیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

https://www.urdunews.com/node/502101

urdunews-report