باجوہ صاحب پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے رہے ہیں لیکن ان کا اپنا خاندان بیرون ملک کروڑوں ڈالر کی——

صحافی احمد نورانی نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کے خاندان کی کروڑوں ڈالر کے اثاثوں سے متعلق ان کی تحقیقاتی رپورٹ میں انہوں نےکوئی الزام لگانے کی بجائے حقائق پیش کیے گئے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں نورانی نے کہا کہ باجوہ صاحب پاکستان میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے رہے ہیں لیکن ان کا اپنا خاندان بیرون ملک کروڑوں ڈالر کی کاروباری سلطنت بنانے میں مصروف تھا۔