1900 میں سے 1615 فیڈرز کام کررہے ہیں

وزیراعلیٰ سندھ کو کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی کی بریفنگ

1900 میں سے 1615 فیڈرز کام کررہے ہیں

وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کے احکامات پر پانی کی نکاسی کرلی

پانی کی نکاسی ہوگی تو بجلی آئے گی، وزیراعلیٰ سندھ

4 فٹ پانی کھڑا ہے تو کیسے ہم بجلی بحال کریں، کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی

عوام کی تکلیف کا احساس ہے ،واٹر بورڈ سے ڈی ایچ اے کے علاقے صاف کرواتا ہوں، وزیرعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے ایم ڈی واٹر بورڈ کو ٹیلی فون کیا، ترجمان

وزیراعلیٰ سندھ کی فوری ڈی واٹرنگ کا کام شروع کرنے کی ہدایت

شہباز، راحت ڈوبا ہوا ہے، لوگ بجلی چلانے سے خود منع کررہے ہیں، وزیراعلیٰ کو بریفنگ

مجوزہ علاقے کی ڈی واٹرنگ کرواتا ہوں،ڈیفنس کے علاوہ کھارادر ، میٹھا در، لیاری، گزری، سرجانی، گلستان جوہر کو فوری بحال کریں،

اگر بجلی نہ جاتی تو لوگ بے تاب نہ ہوتے،
[19:34, 29/08/2020] Salik Majeed: