مجھے تمام گلیاں صاف چاہیں، لوگ کہتے ہیں کہ حکومت نظر نہیں آتی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں بارش کے بعد کی صورتحال پر اجلاس

اجلاس میں وزیر روینیو مخدوم محبوب، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی محمد وسیم، سینئر ممبر بورڈآف رونیو، کمشنر کراچی، کراچی کے ڈی سیز و دیگر اضلاع سے کمشنرز اور ڈی سیز شریک

دسویں محرم پر جلوس کے راستے کلیئر ہونے چاہیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

کراچی میں جہاں بھی پانی کھڑا ہے اس سے متعلق کمشنر کراچی کی بریفنگ

ٹاور کے علاقہ پر کچھ مقامات پر پانی کھڑا ہے جس کو کلئر کروا رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ضلع جنوبی میں باتھ آئی لینڈ، گلشن فیصل، کلفٹن کے مختلف بلاکوں میں بھی پانی کھڑا ہے اسے صاف کریں، وزیراعلیٰ سندھ

بارش کے بعد بیشتر علاقوں میں ابھی تک بجلی بحال نہیں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

کے الیکٹرک کے 1900 فیڈرز میں 170 ابھی بحال ہونے باقی ہیں، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

ضلع جنوبی کے علاقہ باقی اضلاع کے بیشتر علاقوں سے پانی کی نکاسی ہوچکی، وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی

ضلع جنوبی کے بیشتر علاقوں سے پانی اب تک کیوں نہیں نکالا گیا، وزیراعلیٰ سندھ کی سرزنش

کے ایم سی کا اربن ڈزاسٹر ریسپانس یونٹ بھی متحرک نظر نہیں اآیا، وزیراعلیٰ سندھ

جو سرکاری عملہ کام کرہا ہے انکو کوئی جیکٹ پہنائی جائے تاکہ عوام کو معلوم ہوسکے کہ گورنمنٹ متحرک ہے، وزیراعلیٰ سندھ

بارش کے پانی کے بہاؤ کو روکنا کے تمام مقامات کی نشاندہی کرکے دیں ،وزیراعلیٰ سندھ

پانی کے بہاؤ میں کوئی بھی عمارت رکاوٹ بن رہی ہے تو اسے بلڈوز کریں چاہے وہ سرکاری ہو یا نجی، وزیراعلیٰ سندھ

مجھے شہر کو ٹھیک کرنا ہے اسکے لئے کتنے ہی سخت اقدامات کیوں نہ کرنے پڑیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے سینئر ممبر بورڈ آف رونیو کو کراچی سمیت تمام اضلاع کی سروے کی ہدایات

ملیر کے تقریباً تمام علاقوں سے پانی کی نکاسی ہوگئی ہے، ڈپٹی کمشنر کی آگاہی

کچھ گلیوں میں پانی موجود ہے، ڈپٹی کمشنر

مجھے تمام گلیاں صاف چاہیں، لوگ کہتے ہیں کہ حکومت نظر نہیں آتی، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت کے لوگ کام کر رہے ہیں لیکن سول ڈریس کی وجہ سے پہنچانے نہیں جاتے، وزیراعلیٰ سندھ

آپ سب کو کوئی جیکٹ پہنائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

تمام ڈی سیز کراچی میں اپنے علاقوں کےنالوں کی دیکھ بھال کریں کہ کہیں چوک تو نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نالے بارش کے پانی کے بہاؤ سے صاف تو ہوجاتے ہیں لیکن بارش کیچڑ ور پلاسٹک کی تھیلیاں نالے چوک کردیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

یہ تمام نالے چیک کرکے صاف کروائے جائیں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

ضلع وسطی میں کچرے کا مسئلہ ہے، ڈپٹی کمشنر

ضلع وسطی کے تمام علاقے صاف کئے گئے ہیں، ڈی پٹی کمشنر کی آگاہی

ضلع جنوبی میں تمام نالے صاف ہیں، ڈپٹی کمشنر

نشیبی علاقوں میں پانی ابھی تک موجود ہے، ڈپٹی کمشنر

شہر کے تمام نالوں کا پانی ضلع جنوبی میں جاکر گرتا ہے، ڈپٹی کمشنر

ضلع جنوبی میں پانی کی نکاسی تیزی سے نہیں ہوتی،ڈپٹی کمشنر

مجھے اندازہ ہے کہ عملہ اتنا نہیں ہے، وزیراعلیٰ سندھ

ڈپٹی کمشنر کو کراچی میں اب کلیانی کی طرح عارضی اسٹاف رکھ کر ایمرجنسی میں کروانے چاہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ہم ا س طرح کا کوئی سسٹم بنائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ