صدارتی امیدوار کیلئے نامزدگی قبول کرنے کے بعدامریکی صدر، بائیڈن پر برس پڑے

ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ʼصدارتی امیدوار کے لیے نامزدگی قبول کرنے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سیاسی حریف اور سابق نائب صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔امریکی میڈیاکے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن کنونشن میں اپنے آخری خطاب میں کورونا وائرس کے خلاف بہتر حکمت عملی پر بات کرنے کے علاوہ کہا کہ امریکی مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ڈیموکریٹ کے نامزد امیدوار جو بائیڈن کو شکست دینی پڑے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سابق نائب صدر کی امریکا سےحب الوطنی پر بھی سوال اٹھایا۔
jang-report