کراچی کے مختلف علاقوں کے درمیان سے گزرنے والے برساتی نالے جن کے اطراف سے کراچی کی لسانی سیاسی جماعت نے چاٸنہ کٹنگ کے مدد سے بلند وبالا عمارتیں کھڑی کردیں

‏یہ کراچی کے مختلف علاقوں کے درمیان سے گزرنے والے برساتی نالے ہیں۔ جن کے اطراف سے کراچی کی لسانی سیاسی جماعت نے چاٸنہ کٹنگ کے مدد سے بلند وبالا عمارتیں کھڑی کردیں ہیں اور کچھ کچی آبادیاں بنا لی ہیں ۔صفاٸی کیلے کہیں سےکوٸی راستہ نہیں چھوڑا گیا اب گاڑیاں کرین کیسے صفاٸی کیلے پہنچ سکتی ہیں۔ مگر جب یہاں سے پانی اورفلو ہو کر شہر ڈوبتا ہے تو لسانی عناصر تعصب کا کھیل کھیل کر سندھ مخالف واویلہ شروع کر دیتے ہیں..
اب یہ این ڈی ایم اے پر ذمہ داری آئد ہوتی ہے کہ نالوں کی صفائی کے ساتھ اگر اب بھی یہ قبضے ختم نہ کرائی گئی تو مستقبل میں بھی کراچی ڈوبتا رہے گا اور نالوں پر سیاست چلتے رہے گی..