سید مصطفئ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات

پاک سر زمین پارٹی کے چئیر مین سید مصطفئ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی علامہ شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات اور نشتر پارک کی مرکزی مجلس میں شرکت اس موقع پر نیشنل کونسل میمبر قمر اختر نقوی اور فرحان انصاری بھی موجود ۔۔