چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر نوٹس

چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر نوٹس،

سینیٹر رحمان ملک کا وزارت داخلہ کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کی خبر پر تین روز میں رپورٹ جمع کرنے کی ہدایات،

وزارت داخلہ تین روز کے اندر کمیٹی کو غیرقانونی ویزوں کے اجرا پر جامع رپورٹ پیش کرے، سینیٹر رحمان ملک

غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء میں ملوث ویزہ سیکشن کے ذمہ داران کی تفصیلات کمیٹی کو جمع کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک

اگر خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء پر کوئی محکمانہ انکوائری ہوئی ہے تو رپورٹ کمیٹی کو پیش کیا جائے، سینیٹر رحمان ملک

غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجراء کا معاملہ کمیٹی کے آنے والے اجلاس میں اٹھایا جائےگا، سینیٹر رحمان ملک
Shocking writing of Rehman Malik
غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزوں کے اجرا کا معاملہ انتہائی حساس ہے پہلی ترجیح دی جائے، نسینیٹر رحمان ملک

وزارت داخلہ ایمگریشن و پاسپورٹ ڈائریکٹریٹ سے بھی غیرملکیوں کو ویزوں کے اجرا پر رپورٹ لے، سینیٹر رحمان ملک

ڈی جی پاسپورٹ کمیٹی کو اس عرصہ میں کل جمع شدہ فیسوں کی تفصیلات مہیا کرے، سینیٹر رحمان ملک

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے چھ ہزار غیرملکیوں کو خلاف ضابطہ ویزے جاری کئے ہیں،