وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے این سی سی اجلاس میں شرکت

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے این سی سی اجلاس میں شرکت

وزیراعلیٰ سندھ وڈیو لنک کے ذریعے وزیراعلیٰ ہاؤس سے شرکت کر رہے ہیں

اجلاس میں صوبائی وزراء ڈاکٹر عذراء پیچوہو، سعید غنی، ناصر شاہ، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ، ڈاکٹر باری، ڈاکٹر فیصل، سیکریٹری داخلہ، کور کمانڈر ہیڈکوارٹر و رینجرز کے عہدیداران شریک

ایجنڈا میں اسکول کھولنے سے متعلق تبادلہ خیال

اجلاس کو بتایا گیا کہ کورونا وائرس کی گزشتہ ایک ہفتے میں مورٹلٹی شرح بہت کم ہے

ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا جب تک کہ ویکسین آجائے، وزیراعلیٰ سندھ

بچوں اور بزرگوں کو خاص طور پر بچانا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

27 اگست کو 6337 ٹیسٹ کئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ٹیسٹ کے نتائج میں 204 نئے کیسز سامنے آئے جوکہ 3 فیصد ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

27 اگست کو 6 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ سندھ

اب تک 2394 مریض سندھ میں انتقال کرگئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

27 اگست کو 3953 مریض زیرعلاج ہیں،

ان مریضوں میں 3637 گھروں میں، 7 آئسولیشن مراکز، 309 اسپتالوں میں ہیں،

210 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے

اس وقت 31 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں،

تعلیمی ادارے ایس او پیز کے تحت کھلنے چاہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں بہت بڑی بارش ہوئی ہے،

پی اے ایف بیس پر پرانی بارشوں میں میزرمینٹ ہے

کراچی میں بارشوں کے سابقہ تمام رکارڈ ٹوٹ گئے ہیں

پاک آرمی، نیوی اور این ڈی ایم اے ہماری مدد کر رہی ہے

ہم کورونا وائرس کی ایس اوپیز پر کام کر رہے ہیں،

جو بھی فیصلے ہوں وہ اکراس دی بورڈ ہونے چایئے،

محرم کی کل 9 تاریخ ہے، چاہتے ہیں کہ ایس او پیز کے تحت مجالس ہوں، وزیراعلیٰ سندھ

حیدرآباد میں مولا علی کے قدم گاہ گیا تھا لیکن ایس اوپیز پر عمل ہوتا نہیں دیکھا

تمام سندھ واسیوں کو درخواست کرتا ہوں کہ محرم کی مجالس پر ایس او پیز پر عمل کریں، وزیراعلیٰ سندھ

آپ کا(وزیراعظم) کا شکرگذار ہوں کہ آپ نے کل فون کیا اور ہر قسم کی مدد کی ہیشکش کی

وزیراعظم نے کہا کہ وہ اگلے ہفتے کراچی آرہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ میں آپ کے ساتھ بیٹھ کر منصوبابندی کریں گے کہ سندھ حکومت کی مدد کی جائے، وزیراعظم

رواں ہفتے ان تمام اضلاع کا دورہ کیا جہاں تیز بارشیں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ

تقریبا پورا صوبہ بارش سے متاثر ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی میں ڈزاسٹر ہوا ہے، مراد علی شاہ