بدنام زمانہ ڈاکو۔دہشت گرد ملا بازےکے کمپاونڈ پر کاروائی

لیویزQRFکی ضلع بارکھان کے علاقے بغاو میں بدنام زمانہ ڈاکو۔دہشت گرد ملا بازےکے کمپاونڈ پر کاروائی۔
فائرنگ تبادلے کے بعد ٹوٹل 12 افراد گرفتارکیئے جن میں سے4اشتہاری ملزمان اور 2 فائرنگ کرنے والے بھی شامل ہیں اور ان کے قبضے سے 2عددSMGاور 464SMGکارتوس 2عددپسٹل میگزین2عدد دوربین اور ایک عدد چائنا رائفل بیریئر مزید تفتیش لیویز بارکھان کر رہی ہے۔