بلاول بھٹو زرداری کا قائم علی شاہ کے فرزند مظفر علی شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا قائم علی شاہ کے فرزند مظفر علی شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

بلاول بھٹو زرداری کا مظفر علی شاہ کے انتقال پر قائم علی شاہ اور نفیسہ شاہ سمیت جیلانی خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار

قیادت سمیت پوری پارٹی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے: بلاول بھٹو زرداری کا تعزیتی پیغام

دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم مظفر علی شاہ کو جنت الفردوس اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری