سندھ میں کل چھٹی کا اعلان، مراد علی شاہ

سندھ میں کل چھٹی کا اعلان، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل بروز جمعہ صوبے میں چھٹی کا اعلان کردیا

تمام سرکاری، نیم سرکاری اور نجی ادارے کل بند رہیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

ضروری خدمات کرنے والے ادارے کھلے رہیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

بلدیات، صحت، واٹر بورڈ، پی ڈی ایم اے، ریونیو کے دفاتر کھلے ریں گے، وزیراعلیٰ سندھ