سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے

سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے-کراچی میں واقع سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے، اولڈ سندھ سیکریٹریٹ میں بھی درخت گر گیا ہے-درخت گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں بارش کا پانی بھی جمع ہے جس سے وکلاء اور سائلین کو عدالتوں میں داخل ہونے میں پریشانی کا سامنا ہے-صدر کے علاقے میں سندھ ہائی کورٹ کے قریب پاسپورٹ آفس اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے بھی سڑک پر برساتی پانی جمع ہے-
لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے
کراچی میں واقع سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے، اولڈ سندھ سیکریٹریٹ میں بھی درخت گر گیا ہے۔

شدید بارشیں، شہر کی کئی سڑکوں پر درخت گرگئے

درخت گرنے سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں بارش کا پانی بھی جمع ہے جس سے وکلاء اور سائلین کو عدالتوں میں داخل ہونے میں پریشانی کا سامنا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ کے احاطے میں 2 درخت گر گئے
صدر کے علاقے میں سندھ ہائی کورٹ کے قریب پاسپورٹ آفس اور اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کے سامنے بھی سڑک پر برساتی پانی جمع ہے۔

آندھی اور بارش سے شہر کے بعض مقامات پر درخت گرگئے

سندھ ہائی کورٹ کے دفاتر میں آج حاضری معمول سے انتہائی کم رہی، کئی وکلاء اور سائلین بھی پیشی پر نہیں پہنچ سکے-چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے ہدایت کی ہے کہ بارش کے باعث پیشی پر نہ آنے والوں کے خلاف کسی قسم کا حکم نامہ جاری نہ کیا جائے۔
jang-report