ہفتہ وار پروگرام “خلیج ٹائم” طارق اقبال کے ساتھ

ہفتہ وار پروگرام “خلیج ٹائم” طارق اقبال کے ساتھ آج کا موضوع: پاکستانی میڈیا نے کوویڈ -19 کے دوران کیا کردار ادا کیا؟ مہمانان: عزت مآب سفیر پاکستان’ کویت سید سجاد حیدر’ محمد سلمان اقبال ‘ سی ای او ‘ اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک اور کاشف خان بانی و چیئرمین PEOPLE