وزیراعلیٰ سندھ ایک ٹانگ سے معذور شخص کو دیکھ کر 4-کے چورنگی پر گاڑی روک دی

وزیراعلیٰ سندھ ایک ٹانگ سے معذور شخص کو دیکھ کر 4-کے چورنگی پر گاڑی روک دی

معذور شخص کے ساتھ 2 بچیاں بھی تھیں، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

خصوصی شخص کو بارش کے باعث گھر جانے کیلئے بس نہیں ملی رہی تھی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے خصوصی شخص کو اسکواڈ سے گاڑی دے کر گھر روانہ کیا

وزیراعلیٰ سندھ نے انکی بچیوں کو پانی اور جوس بھی دیا، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ