گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے مناظر وڈیو میں قید ہوگئے

گلستان جوہر میں مٹی کا تودہ گرنے کے مناظر وڈیو میں قید ہوگئے

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں منور چورنگی کے قریب لینڈ سلائنڈنگ سے پارکنگ ایریا میں کھڑی 20گاڑیوں کو نقصان پہچاہے۔

ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق منور چورنگی کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، پہاڑی تودا گرنےمیں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایس ایس پی ایسٹ ساجد امیر سدوزئی کے مطابق پہاڑی تودا گرنے سے متعدد گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں دب گئی ہیں ۔