وفاقی حکومت کو شرم آنا چاہئیے کہ قومی بحران میں سندھ کو لاوارث چھوڑدیا، شرمیلا فاروقی

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کی رہنما اور سندھ اسمبلی کی رکن شرمیلا فاروقی کا بیان

وفاقی حکومت کو شرم آنا چاہئیے کہ قومی بحران میں سندھ کو لاوارث چھوڑدیا، شرمیلا فاروقی

صرف پاکستان پیپلزپارٹی کے عوامی نمائندے اس قومی بحران میں کراچی والوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شرمیلا فاروقی

ایم کیوایم نے نالوں پر قبضے کئے جس کے بعد کراچی میں اربن فلڈنگ کا سلسلہ شروع ہوا، شرمیلا فاروقی

مشرف دور میں ایم کیوایم کی چائنہ کٹنگ سے پہلے کراچی میں برساتی پانی کی نکاسی کا عمدہ نظام تھا، شرمیلا فاروقی

شہری حکومت ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے، میئر کراچی نے دفتر سے باہر نکلنے تک کی زحمت نہیں کی، شرمیلا فاروقی

سندھ کے وزیراعلی سے ایک عام جیالا تک سڑکوں پر کراچی کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شرمیلا فاروقی

سندھ حکومت اس تاریخی برسات میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، شرمیلا فاروقی