اداکارہ عتیقہ اوڈھو 9 سال بعد شراب کیس میں باعزت بری

اداکارہ عتیقہ اوڈھو 9 سال بعد شراب کیس میں باعزت بری

اولپنڈی کی سول عدالت میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے خلاف شراب کیس کی سماعت ہوئی۔ سول عدالت نے 9 سال 2 ماہ اور 14 روز بعد فیصلہ سناتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس میں باعزت بری کردیا۔