سندھ کابینہ کا صوبے میں الیکٹرک وہیکل کی رجسٹریشن نومینل کرنے کا فیصلہ ؛

سندھ کابینہ کا صوبے میں الیکٹرک وہیکل کی رجسٹریشن نومینل کرنے کا فیصلہ ؛

کابینہ نے وزیر ایکسائز اور سیکٹری انویسٹمنٹ کو الیکٹرک وہیکل کے حوالے سے پالیسی بنانے کا اختیار دے دیا؛

ماحول کی بہتری کے لیے الیکٹر وہیکلز کے پلانٹس سندھ میں لگانے پر حوصلہ افزائی کرے گی؛

سندھ کابینہ نے سندھ سیزڈ اینڈ فریزڈ فیسیلیٹیز (ہاسپٹلز اینڈ ڈسپینسریز )ایکٹ 2019 کی منظور دے دی ؛

اس قانون کے تحت ایک ڈائریکٹوریٹ قائم ہوگا جو ریگولیشن کرے گا؛

اس قانون کے تحت بورڈ کو پراپرٹی ایکوائر کرنے، ڈسپوز کرنے کا اختیار ہوگا؛

بورڈ کا اختیار ایجوکیشنل اور ہیلتھ انسٹیٹیوشنز پر ہوگا؛

سندھ کابینہ نے ڈی ایچ کیو بدین کو 1.272 بلین روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی؛

کابینہ نے ڈی ایچ کیو بدین کی آڈٹ کروانے کی بھی ہدایت دے دی؛

اس وقت ڈی ایچ کیو بدین بہترین کام کررہی ہے؛ کابینہ

سندھ کابینہ نے امن فائونڈیشن کو 300 ملین روپے کی گرانٹ دینے کی منظوری دے دی؛

امن فائونڈیشن انسانی جانوں کو بچانے کے لیے اہم کردار ادا کررہی ہے؛ وزیر صحت

گندم درآمدی؛

سندھ میں گندم کی ضرورت 5.6 ایم ٹی ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس سال 3.8 ایم ٹی کی پیداوار ہوئی ہے ؛

اس حساب سے سندھ کو 2 ایم ایم ٹی گندم مزید چاہیے ؛ ہری رام

پہلے یہ 2 ایم ایم ٹی گندم پنجاب سے مل جاتی تھی؛ وزیراعلیٰ سندھ

اس وقت پنجاب میں گندم نہیں ہے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

ایک ٹن درآمد کرنے پر 3198 روپے خرچ آئے گا ؛

سندھ کابینہ نے ٹی سی پی سے درخواست کی کہ سندھ کے لیے 1.5 ایم ایم ٹی گندم درآمد کرے؛

سیکریٹری خزانہ اور سیکریٹری خوراک مل کر اس کا میکنزم تیار کریں گے؛

کابینہ کا ہری رام ، اسماعیل راہو اور ناصر شاہ پر کابینہ کی سب کمیٹی قائم ؛

ذیلی کمیٹی گندم ریلیر پالیسی کی سفارشات دے گی؛

سندھ کابینہ کا نئے ضلعے بنانے پر غور ؛

وزیراعلیٰ سندھ نے تمام ضلعوں کا تخمینہ کرکے نئے ضلعے بنانے کی تجویز پیش کرنے کی ہدایت دے دی؛

جو ضلعے بڑے ہیں اُن میں سے نئے ضلعے بنانے کی تجویز دے دی ؛

کیماڑی ضلع میں سائٹ ، بلدیہ ، ہاربر اور ماڑی پور پر نیا ضلع بنانے کی تجویز پر غور؛

اس وقت غربی میں 7 سب ڈویژنز ہیں ؛

ان میں منگھوپیر ، سائٹ ، بلدیہ ، اورنگی ، مومن آباد، ہاربر اور ماری پور شامل ہیں؛

اس کی کل آبادی 3914757 بنتی ہے ؛

آبادی کے حساب سے ضلع غربی پورے سندھ میں بڑا ضلع ہے ؛ ایس ایم بی آر

کچھ وزراء نے خیرپور کو بھی 2 ڈسٹرکٹ میں تقسیم کرنے کی تجویز دی؛

وزیراعلیٰ سندھ نے تجویز دی کہ جنوبی کو ڈسٹرکٹ کراچی کا نام دیا جائے ؛

اس طرح کراچی کے اضلاع کو وہاں کے مشہور ایریاز کے نام دیئے جائیں ؛

یہ میری رائے ہے کہ اس پر ہمیں تجویز دی جائے ؛

کابینہ نے کیماڑی ضلع بنانے کی منظوری دے دی؛

ای اسٹیمپ رولز 2020 پر غور؛

ای اسٹیمپ کو آئی ڈینٹیفیکیشن(شناخت ) دی گئی ہے ؛

وزیرریونیو کی بریفنگ ؛

کوِک ریسپونس کوڈ (کیو آر) کوڈ دیا گیا ہے ؛ مخدوم محبوب

ای اسٹیمپ اجرا کی تاریخ اور وقت واضح ہوگا؛

ای اسٹیمپ کی رقم کا اجرا بھی کلیئر ہوگا؛

لارمس(ایل اے آر ایم آئی ایس ) کو آئی ٹی سسٹم کی مینٹیننس وغیرہ کے اختیارات دیئے گئے ہیں ؛

رولز میں ای اسٹیمپ کے ری فنڈ کی بھی وضاحت کی گئی ہے ؛

یہ سارا عمل بینک کے ذریعے ہوگا؛

بینک کو وینٹنگ اتھارٹی دکلیئر کیا جائے گا؛ وزیرریونیو

ای اسٹیمپ کے بعد ریونیو میں اضافہ ہونا چاہیے ؛ وزیراعلیٰ سندھ

کابینہ نے دی سندھ ای اسٹیمپ رولز 2020 منظور کرلی ؛

سندھ کابینہ نے دی سندھ وقف پروپرٹیز ایکٹ 2020 پاس کردیا، یہ ایکٹ کچھ درستگیوں کے بعد اسمبلی میں پیش کیا گیا؛

اس قانون میں بھی ایف اے ٹی ایف کی قانون کے مطابق بنایا گیا ہے ؛