وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وفاقی وزیر اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وفاقی وزیر اسد عمر سے اسلام آباد میں ملاقات ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
murad ali shah asad umar 14th april lockdown
ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزراء سید ناصر شاہ اور سعید غنی شریک ؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

اسد عمر کے ساتھ وفاقی وزیر علی زیدی ، ایم این اے امین الحق شریک؛

چیئرمین این ڈی ایم اے جنرل محمد افضل نے بھی اجلاس میں شرکت کی؛

اجلاس میں کوآرڈینیشن کمیٹی وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت کے درمیان سندھ میں پروجیکٹس کے حوالے سے ضروری کوآرڈینیشن کریں گے؛

عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ ، وزیراعلی ٰسندھ