مصباح الدین فرید کا آج صبح امریکہ میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا

ایم ڈی واٹر بورڈ مصباح الدین فرید کا آج صبح امریکہ میں رضا الہی سے انتقال ہو گیا ہے ۔انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ ex
مصباح الدین فرید صاحب نے کراچی کے شہریوں کی بے انتہا محبت کے ساتھ خدمت انجام دی اور واٹر بورڈ کے تمام ملازمین کے ساتھ ان کی محبت و شفقت بھلائی نہیں جائے گی ۔اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین
ان کیلئے ایک مرتبہ الحمد للہ اور تین مرتبہ قل ھو واللہ احد درود شریف کے ساتھ پڑھ کر ان کی روح کو ایصال ثواب کردیں ۔
دعاؤں کا طالب ۔
مہرالہی خان ایڈووکیٹ