رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان کو خط

پیپلز پارٹی سینیر رہنماء چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان کو خط،

سینیٹر رحمان ملک نے اپنے پریس کانفرنس میں خط پبلک کیا،

سینیٹر رحمان ملک کا وزیراعظم عمران خان سے بھارتی مظالم کو اقوام متحدہ و عالمی عدالت انصاف میں لیجانے کا مطالبہ،

وزیراعظم نے بھارتی فورسز کے ہاتھوں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کا وعدہ کیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم نے کہا تھا کہ کشمیر کا سفیر بن کر مودی اور امیت شاہ کے ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرونگا، سینیٹر رحمان ملک

بھارتی مظالم اور انسانیت کے خلاف جرائم کو بے نقاب کرنے کیلئے وزیراعظم نے دنیا بھر میں وفود بھیجنے کا وعدہ کیا تھا، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم مودی سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، سینیٹر رحمان ملک

وزیراعظم مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کی اور ڈومیسائل قانون میں ترمیم کئے، سینیٹر رحمان ملک

مسلم اکثریت ختم کرنے کیلئے وادی کشمیر میں آر ایس ایس اور ہندو انتہا پسندوں کی آبادکاری کیجا رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک

پیچھلے سال کے پانچ اگست سے کشمیر میں مسلسل کرفیو لگایا گیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارتی افواج نے بغیر کسی جواز کے ہزاروں کشمیری نوجوانوں کی اغواء کیا گیا ہے، سینیٹر رحمان ملک

باعث تشویش ہے کہ بھارت کی کسی بھی اقدام کیخلاف حکومت اب تک اقوام متحدہ و عالمی عدالت انصاف میں نہیں گیا، سینیٹر رحمان ملک

قوم یہ محسوس کرتی ہے کہ حکومت بھارت کے خلاف نرمی کا مظاہرہ کر رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک

عوام سوچتی ہے کہ حکومت کیطرف سے کشمیر میں بھارت کی بربریت کے خلاف موثر کوششیں نہیں کی جارہی ہے، سینیٹر رحمان ملک

وزارت خارجہ، قانون و انصاف ، اور دوسرے قومی ادارے ملکر بھارتی مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے، سینیٹر رحمان ملک

اگر حکومت نے اقوام متحدہ و عالمی عدالت انصاف جانے میں مزید دیر کی تو خود جاؤنگا، سینیٹر رحمان ملک

حریت رہنماؤں اور دیگر پاکستانی وکلاء سے اپیل کرتا ہوں کہ ملکر مودی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ درج کرائے، سینیٹر رحمان ملک

اگر گیمبیا اپنے روہینگیامسلمانوں کے لئے عالمی عدالت انصاف میں کا سکتا ہے تو ہم کشمیر کے لئے کیوں نہیں؟ سینیٹر رحمان ملک

وقت ہے کہ دھشتگرد مودی کو اپنے مظالم کی سزا کی سزا عالمی عدالتوں سے دلوائی جائے، سینیٹر رحمان ملک