سینیٹر رحمان ملک کیطرف سے پیش کردہ قرارداد کو سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی کشمیر آفئیرز و گلگت بلتستان کا اجلاس۔

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں سینیٹر رحمان ملک نے قرارداد پیش کی،

سینیٹر رحمان ملک کیطرف سے پیش کردہ قرارداد کو سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا،

کمیٹی مودی مظالم کی شدید مذمت اور کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے، قرارداد

کمیٹی حکومت سے مودی کے مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے کا مطالبہ کرتی ہے، قرارداد

مسئلہ کشمیر پر حکومت پاکستان بین الاقوامی سطح پر ٹھوس اقدامات اٹھائے، قرارداد

کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کیطرف سے وزیراعظم کے نام خط کی تائید کرتی ہے، قرارداد

حکومت مودی کی کشمیر مخالف اقدامات کیخلاف اقوام متحدہ میں قرارداد لائے، قرارداد

سینیٹر راجہ ظفرالحق و دیگر ممبران نے سینیٹر رحمان ملک کی تجویز کی تائید بھرپور کی،

حکومت موثر انداز سے کشمیر کا مسئلہ اجاگر کرنے میں ناکام رہی ہے، سینیٹر رحمان ملک

کشمیر میں بھارتی ظلم کرفیو کا ایک سال سے زائد کا عرصہ ہوا مگر حکومت کچھ نہ کر سکی، سینیٹر رحمان ملک

حکومت اقوام متحدہ سے ایک قرارداد منظور کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی، سینیٹر رحمان ملک

اگر گیمبیا روہینگیا کے مسلمانوں پر مظالم کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جا سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سینیٹر رحمان ملک

حکومت گیمبیا کیطرح پاکستان بھی مودی کے مظالم کیخلاف عالمی عدالتوں میں جائے، سینیٹر رحمان ملک

میں وزیراعظم و وزیرخارجہ سے لیکر او آئی سی و اقوام متحدہ کو مودی کیخلاف خطوط لکھ چکا ہوں، سینیٹر رحمان ملک

مسلم مخالف نئے شہریت بل پر بھارتی حکومت کا پرزور الفاظ میں مذمت کر تا ہوں، سینیٹر