ُپی ٹی آئ سندھ کے رہنما سمیر میر شیخ کو جان سے ماردینے کی دھمکی آمیز فون کا معاملہ

پی ٹی آئ کراچی /ٹکرز

ُپی ٹی آئ سندھ کے رہنما سمیر میر شیخ کو جان سے ماردینے کی دھمکی آمیز فون کا معاملہ

سمیر میرشیخ نے چیف جسٹس آف پاکستان ڈی جی رینجرز آئ جی سندھ کمشنر کراچی ودیگر اعلی حکام کو خط لکھ دیا

مجھے اور میری فیملی کی جان کو خطرہ ہے، سمیر میر شیخ-

نظریاتی اختلافات کی وجہ سے میں نے 25 فروری 2020کو پیپلزپارٹی چھوڑی تھی-سمیر میر

مئی 2020کو میں نے پاکستان تحریک انصاف جوائن کی – سمیر میر شیخ

گزشتہ کچھ ماہ سے مجھے مختلف نمبروں سے دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہی ہیں – سمیر میر

میری فیملی کا بھی کوئی پیچھا کرتا ہے جب وہ کسی ایونٹ سے واپس آتے ہیں۔ سمیر میر

میرے بچے بہت چھوٹے ہیں اور میری رہائش والے علاقے میں کچھ نامعلوم افراد میرے بارے میں معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔ سمیر میر

جب سے میں نے تحریک انصاف جوائن کی ہے مجھے اور میری فیملی کو ڈرایا اور ہراساں کیا جا رہا ہے _ سمیر میر

مجھے اور میری فیملی کو سیکورٹی فراہم کی جائے ۔ سمیر میر

میں سیاست دان ہوں اس لیے سیاسی اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کرنے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں میں جاتا ہوں ۔سمیر میر

جب بھی میں گھر سے باہر نکلتا ہوں تو کچھ مشکوک لوگ میرا پیچھا کرتے ہیں _سمیر میر شیخ

مرنے سے ڈرتا نہیں ہوں حق اور سچ کی بات کرتا رہوں گا ۔ سمیر میر

فون پرمجھے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ سمیر میر شیخ

کہا جارہاہے کہ پیپلزپارٹی اورقیادت کے خلاف بات کی تو اپنے کفن کابندوبست کرلو۔ سمیر میرشیخ

پیپلزپارٹی نے اپنے غنڈوں کو میرے پیچھے لگا رکھا ہے ۔ سمیر میر شیخ

کئ بار نقب لگا کر مجھے روکنے کی کوشش کی گئ سمیر میرشیخ

بلاول بھٹو اور دیگر پی پی کی لیڈر شپ کوخطرہ ہے کہ میں ان کے رازوں کو افشاں نہ کردو۔ سمیر میر شیخ

پی ٹی آئ میں شمولیت سے قبل پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوں کے قریب رہا ۔ سمیر میر شیخ

کچھ ناملوم افراد نے گھر کے معاملات کی پوچھ گچھ کی ۔سمیرمیر

میری جان کو شدید خطرہ لاحق ہے پیپلزپارٹی نے اپنے بندے میرے پیچھے لگارکھے ہیں ۔سمیر میر شیخ

مجھے یا میری فیملی کے کسی ممبرکو کچھ ہوا تو زمہ دار بلاول بھٹو ہونگے ۔ سمیر میر شیخ

پی پی پی کی قیادت میرے پی ٹی آئ میں جانے سے نہ خوش ہے ۔ سمیر میر شیخ

پیپزپارٹی نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو میری کردار کشی پرلگارکھاہے ۔ سمیر میر شیخ

سندھ حکومت کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں ۔ سمیر میرشیخ

عمران خان کی قیادت پر اعتماد ہے وہ قومی لیڈر ہیں سمیر میر

بہت جلد پریس کانفرنس کرکے حقائق کوبے نقاب کرونگا۔ سمیر میر