گلشن حدید میں پالتو شیروں کا گھر سے باہر نکلنے اور لوگوں میں خوف و ہراس واقعہ کا وزیر جنگلات و جنگلی حیات ناصر حسین شاہ کا نوٹس

وزیر جنگلات و جنگلی حیات سید ناصر حسین شاہ کا کنزروئیر وائلڈ لائف جاوید مہر سے رابطہ

وزیر جنگلات و جنگلی حیات کا وائلڈ لائف ٹیم کو فوری طور پر گلشن حدید پہنچنے کا حکم

سید ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر وائلڈ لائف کی ٹیم گلشن حدید روانہ

واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی جائے، ناصر شاہُ کی جاوید مہر کو ہدایت

وزیر جنگلات و جنگلی حیات کی ہدایت پر وائلڈ لائف کی ٹیم گلشن حدید پہنچ گئی

ٹیم کی قیادت کنزروئیر وائلڈ لائف جاوید مہر کررہے ہیں ، ناصر حسین شاہ

محمد شبیہ صدیقی
ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ و تعلقات عامہ
وزیر بلدیات، اطلاعات، جنگلات سندھ
0300-2294020