“پاکستان مری پہچان “

یوم آزادی کے حوالے سے مشاھیر پاکستان سے بات چیت
پاکستان کی آزادی کی چشم دید گواہ قائد آعظم رح کے معالج ڈاکٹر شاہ کی صاحبزادی محترمہ یاسمین بخاری’ عالمی شہرت یافتہ مصورہ’ شاعرہ- لاہور پاکستان –
ڈاکٹر طاہر حمید تنولی اسکالر ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی لاہور پاکستان –
اور پاکستانیوں سے محبت کرنے والا کویتی عبدالمحسن طاهر البغلي سے ملاقات پروگرام خلیج ٹائم ‘ طارق اقبال کے ساتھ میں بروز منگل رات 8 بجے پاکستان کے وقت مطابق براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا