انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاہے…

یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دے دیا بکری اور بچے کی جان بچانے کے لئے دیہاتی لڑکی( چرواہا ) نے ماں کو کندھے پر اٹھایا اور لڑکی کے کتے نے نوزائیدہ بکری کا بچہ کو اپنے اوپر سوار کر کے ریسکیو کر رہے تھے۔
یہ فوٹو انسانیت کی ایک زندہ مثال ہے،واقعی انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاہے…

افضال احمد ( راولپنڈی )