یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے – خالد بدر

14 اگست کو سڑکوں پہ شوخیاں مارنے والی واشلوں کو یہ تصویریں دیکھایں ان کو پتہ چلے کہ یہ دن شوخیاں مارنے کا نہی بلکہ شکرانے کے نوافل ادا کا دن ہے
وہ آزادی جس کو ہم نے فراموش کر دیا غور سے دیکهیں ہم نے آزادی کیسے حاصل کی تهی.
ابن پاکستان
خالد بدر