وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کڈنی ہل پارک آمد۔

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کڈنی ہل پارک آمد۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گڈنی ہل پارک میں پودا لگا کر بلین ٹری مہم کا آغاز کیا۔

اس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے ساتھیوں سمیت مہم میں حصہ لیا۔

شجرکاری ہمارے آنے والے مستقبل کے لیے بہت موثر ثابت ہوگی۔ طاہر ملک

ملک کو قحط سالی سے بچانے کے لیے شجرکاری بہت اہم ہے۔ طاہر ملک

وزیر اعظم کی اس مہم میں قوم سے اپیل ہے کہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ طاہر ملک

ماحولیاتی تبدیلی میں درخت اور پودے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ طاہر ملک

جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127