مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی چمن مال روڈ پر بم دھماکے کی شدید مذمت

مرکزی رہنما پی ٹی آئی طاہر ملک کی چمن مال روڈ پر بم دھماکے کی شدید مذمت

واقعے میں 5 افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس ہے۔ طاہر ملک

اعلی حکام سے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ طاہر ملک
pti tahir malik
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم نے ہمیشہ قربانیاں دیں اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی۔ طاہر ملک

واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ طاہر ملک

جاں بحق افراد کے لیے دعائے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہیں۔ طاہر ملک

جاری کردی
میڈیا سیل پی ٹی آئی سندھ
03232121127